مزاحیہ ڈراما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ظریفانہ موضوع، عمل، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ظریفانہ موضوع، عمل، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم۔